the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)آج حکمران ٹی آر ایس نے کانگریس کے ارکان اسمبلی کو بار بار اجلاس میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے تمام ارکان کو ایک دن کے لئے ایوان سے معطل کر دی۔ چنانچہ کانگریس پارٹی نے کانگریس کے ارکان کی ٹی آر ایس میں شمولیت پر



مباحث کا مطالبہ کر رہی تھی تاہم ٹی آر ایس نے اسکو مسترد کردی ۔ جس پر برہم کانگریس ارکان نے ایوان میں احتجاج کیا۔ چنانچہ ریاستی وزیر ہریش راؤ نے 14کانگریس ارکان کی معطلی کی سفارش کی جس کے بعد اس سفارش کو منظور کر لیا گیا۔ اور اسپیکر نے ارکان کی معطلی کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.